لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ ۟ۙ قَدۡ تَّبَیَّنَ الرُّشۡدُ مِنَ الۡغَیِّ ۚ فَمَنۡ یَّکۡفُرۡ بِالطَّاغُوۡتِ وَ یُؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ فَقَدِ اسۡتَمۡسَکَ بِالۡعُرۡوَۃِ الۡوُثۡقٰی ٭ لَا انۡفِصَامَ لَہَا ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۵۶﴾
256. دین میں کوئی زبردستی نہیں، بیشک ہدایت گمراہی سے واضح طور پر ممتاز ہو چکی ہے، سو جو کوئی معبودانِ باطلہ کا انکار کر دے اور اللہ پر ایمان لے آئے تو اس نے ایک ایسا مضبوط حلقہ تھام لیا جس کے لئے ٹوٹنا (ممکن) نہیں، اور اللہ خوب سننے والا جاننے والا ہےo
256. There is no compulsion in Din (Religion). Surely, the guidance has been evidently distinguished from error. So he who rejects false gods and believes in Allah has grasped such a firm handhold that will never (possibly) give way. And Allah is All-Hearing, All-Knowing.
(الْبَقَرَة، 2 : 256)
وَ لَوۡ شَآءَ رَبُّکَ لَاٰمَنَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ کُلُّہُمۡ جَمِیۡعًا ؕ اَفَاَنۡتَ تُکۡرِہُ النَّاسَ حَتّٰی یَکُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۹۹﴾
99. اور اگر آپ کا رب چاہتا تو ضرور سب کے سب لوگ جو زمین میں آباد ہیں ایمان لے آتے، (جب رب نے انہیں جبراً مومن نہیں بنایا) تو کیا آپ لوگوں پر جبر کریں گے یہاں تک کہ وہ مومن ہوجائیںo
99. And had Allah so willed, certainly all inhabitants on the earth would have believed. (When your Lord has not made them believe by force,) will you coerce the people until they become believers?
(يُوْنـُس، 10 : 99)
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
1. آپ فرما دیجئے: اے کافرو!o
1. Say: ‘O disbelievers!
(الْکَافِرُوْن، 109 : 1)
لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
2. میں ان کی عبادت نہیں کرتا جنہیں تم پوجتے ہوo
2. I do not worship that which you worship.
(الْکَافِرُوْن، 109 : 2)
وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ۚ﴿۳﴾
3. اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوںo
3. Nor do you worship Whom I worship.
(الْکَافِرُوْن، 109 : 3)
وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾
4. اور نہ (ہی) میں (آئندہ کبھی) ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم پرستش کرتے ہوo
4. And I shall never worship that which you worship.
(الْکَافِرُوْن، 109 : 4)
وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ﴿۵﴾
5. اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوںo
5. Nor will you worship Whom I worship.
(الْکَافِرُوْن، 109 : 5)
لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ ٪﴿۶﴾