اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۚ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ الطَّاغُوۡتِ فَقَاتِلُوۡۤا اَوۡلِیَآءَ الشَّیۡطٰنِ ۚ اِنَّ کَیۡدَ الشَّیۡطٰنِ کَانَ ضَعِیۡفًا ﴿٪۷۶﴾
76. جو لوگ ایمان لائے وہ اللہ کی راہ میں (ظلم و استحصال کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے) جنگ کرتے ہیں اورجنہوں نے کفر کیا وہ شیطان کی راہ میں (طاغوتی مقاصد کے لئے) جنگ کرتے ہیں، پس (اے مؤمنو!) تم شیطان کے دوستوں (یعنی انسانیت کے دشمنوں) سے لڑو، بیشک شیطان کا داؤ کمزور ہےo
76. Those who believe (in the truth) fight in the way of Allah (for the cause of peace and justice), and those who disbelieve (in the truth) fight in the way of Satan (for injustice, oppression and rebellion). So, fight the friends of Satan (for they are the enemies of humankind). Indeed, Satan’s trick is ever feeble.
(النِّسَآء، 4 :
76)