قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
1. (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اللہ ہے جو یکتا ہےo
1. (O Esteemed Messenger!) Proclaim: ‘He is Allah, Who is the One.
(الْإِخْلاَص، 112 : 1)
اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾
2. اللہ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہےo
2. Allah is the Transcendent of all, the Protector and Far-Superior to all.
(الْإِخْلاَص، 112 : 2)
لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳﴾
3. نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہےo
3. He has not begotten any, nor is He begotten.
(الْإِخْلاَص، 112 : 3)
وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾
4. اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہےo
4. Nor is there anyone equal to Him.’
(الْإِخْلاَص، 112 : 4)
اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ ؕ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ ؕ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ ﴿۲۵۵﴾