خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیۡرِ عَمَدٍ تَرَوۡنَہَا وَ اَلۡقٰی فِی الۡاَرۡضِ رَوَاسِیَ اَنۡ تَمِیۡدَ بِکُمۡ وَ بَثَّ فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ دَآبَّۃٍ ؕ وَ اَنۡزَلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ زَوۡجٍ کَرِیۡمٍ ﴿۱۰﴾
10. اُس نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے بنایا (جیسا کہ) تم انہیں دیکھ رہے ہو اور اس نے زمین کے اندر (نیچے بھی) مضبوط پہاڑ رکھ دیے تاکہ تمہیں لے کر (دورانِ گردش) نہ کانپے اور اُس نے اِس میں ہر قسم کے جانور پھیلا دیے، اور ہم نے آسمان سے پانی اتارا اور ہم نے اِس میں ہر قسم کی عمدہ و مفید نباتات اُگا دیںo
10. He created the heavens without pillars (as) you see them and He placed firm mountains in the earth so that it might not quake carrying you (during rotation) and He spread in it all kinds of animals. And We sent down water from the heaven, and We caused to grow in it all kinds of fine and useful vegetation.
(لُقْمَان، 31 :
10)