Mobile app download

What was the reaction of the people to Lot's call for reform?

CATEGORIES > Stories of the Prophets (Qasus-ul-Ambiaa) > Stories of the Prophets (peace be upon them) >

Play Copy
قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہِ یٰلُوۡطُ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُخۡرَجِیۡنَ ﴿۱۶۷﴾

167. وہ بولے: اے لوط! اگر تم (ان باتوں سے) باز نہ آئے تو تم ضرور شہر بدر کئے جانے والوں میں سے ہو جاؤ گےo

167. They said: ‘O Lut (Lot), if you do not stop (saying these things), you will surely become of the exiled.’

(الشُّعَرَآء، 26 : 167)
Play Copy
وَ مَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اَخۡرِجُوۡہُمۡ مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ ۚ اِنَّہُمۡ اُنَاسٌ یَّتَطَہَّرُوۡنَ ﴿۸۲﴾

82. اور ان کی قوم کا سوائے اس کے کوئی جواب نہ تھا کہ وہ کہنے لگے: ان کو بستی سے نکال دو بیشک یہ لوگ بڑے پاکیزگی کے طلب گار ہیںo

82. And his people had no reply except that they said: ‘Drive them out of the town; indeed, they seek the utmost purity!’

(الْأَعْرَاف، 7 : 82)
Play Copy
فَمَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اَخۡرِجُوۡۤا اٰلَ لُوۡطٍ مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ ۚ اِنَّہُمۡ اُنَاسٌ یَّتَطَہَّرُوۡنَ ﴿۵۶﴾

56. تو ان کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ وہ کہنے لگے: تم لوط کے گھر والوں کو اپنی بستی سے نکال دو یہ بڑے پاک باز بنتے ہیںo

56. The only answer of his people was that they said: ‘Drive out the family of Lut (Lot) from your town; they claim to be very pious!’

(النَّمْل، 27 : 56)