اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾
50. بیشک یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھےo
50. Certainly, this is the very Hell you used to doubt.’
(الدُّخَان، 44 : 50)
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ مَقَامٍ اَمِیۡنٍ ﴿ۙ۵۱﴾
51. بیشک پرہیزگار لوگ اَمن والے مقام میں ہوں گےo
51. Assuredly, the Godfearing will be in a place of calm and peace,
(الدُّخَان، 44 : 51)
فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۚۙ۵۲﴾
52. باغات اور چشموں میںo
52. Amid gardens and springs,
(الدُّخَان، 44 : 52)
یَّلۡبَسُوۡنَ مِنۡ سُنۡدُسٍ وَّ اِسۡتَبۡرَقٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿ۚۙ۵۳﴾
53. باریک اور دبیز ریشم کا لباس پہنے ہوں گے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گےo
53. Dressed in fine silk and heavy brocade, facing one another.
(الدُّخَان، 44 : 53)
کَذٰلِکَ ۟ وَ زَوَّجۡنٰہُمۡ بِحُوۡرٍ عِیۡنٍ ﴿ؕ۵۴﴾
54. اسی طرح (ہی) ہوگا، اور ہم انہیں گوری رنگت والی کشادہ چشم حوروں سے بیاہ دیں گےo
54. So will it happen! And We shall marry them to fair maidens having lovely wide eyes.
(الدُّخَان، 44 : 54)
یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
55. وہاں (بیٹھے) اطمینان سے ہر طرح کے پھل اور میوے طلب کرتے ہوں گےo
55. (Sitting) there, they will call calmly for every kind of fruit.
(الدُّخَان، 44 : 55)
لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَۃَ الۡاُوۡلٰی ۚ وَ وَقٰہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۵۶﴾
56. اس (جنت) میں موت کا مَزہ نہیں چکھیں گے سوائے (اس) پہلی موت کے (جو گزر چکی ہوگی) اور اللہ انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے گاo
56. There (in Paradise) they will not taste death except the first death (which would have passed). And Allah will save them from the torment of Hell.
(الدُّخَان، 44 : 56)
فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۵۷﴾