سورہ ق
سورہ الْفَاتِحَة
سورہ الْبَقَرَة
سورہ آل عِمْرَان
سورہ النِّسَآء
سورہ الْمَآئِدَة
سورہ الْأَنْعَام
سورہ الْأَعْرَاف
سورہ الْأَنْفَال
سورہ التَّوْبَة
سورہ يُوْنـُس
سورہ هُوْد
سورہ يُوْسُف
سورہ الرَّعْد
سورہ إِبْرَاهِيْم
سورہ الْحِجْر
سورہ النَّحْل
سورہ الْإِسْرَاء - - بَنِيْ إِسْرَآءِيْل
سورہ الْكَهْف
سورہ مَرْيَم
سورہ طهٰ
سورہ الْأَنْبِيَآء
سورہ الْحَجّ
سورہ الْمُؤْمِنُوْن
سورہ النُّوْر
سورہ الْفُرْقَان
سورہ الشُّعَرَآء
سورہ النَّمْل
سورہ الْقَصَص
سورہ الْعَنْکَبُوْت
سورہ الرُّوْم
سورہ لُقْمَان
سورہ السَّجْدَة
سورہ الْأَحْزَاب
سورہ سَبـَا
سورہ فَاطِر
سورہ يٰس
سورہ الصَّافَّات
سورہ ص
سورہ الزُّمَر
سورہ غَافِر - الْمُؤْمِن
سورہ فُصِّلَت - حٰم السَّجْدَة
سورہ الشُّوْرٰی
سورہ الزُّخْرُف
سورہ الدُّخَان
سورہ الْجَاثِيَة
سورہ الْأَحْقَاف
سورہ مُحَمَّد
سورہ الْفَتْح
سورہ الْحُجُرَات
سورہ ق
سورہ الذَّارِيَات
سورہ الطُّوْر
سورہ النَّجْم
سورہ الْقَمَر
سورہ الرَّحْمٰن
سورہ الْوَاقِعَة
سورہ الْحَدِيْد
سورہ الْمُجَادَلَة
سورہ الْحَشْر
سورہ الْمُمْتَحِنَة
سورہ الصَّفّ
سورہ الْجُمُعَة
سورہ الْمُنَافِقُوْن
سورہ التَّغَابُن
سورہ الطَّلاَق
سورہ التَّحْرِيْم
سورہ الْمُلْک
سورہ الْقَلَم
سورہ الْحَآقَّة
سورہ الْمَعَارِج
سورہ نُوْح
سورہ الْجِنّ
سورہ الْمُزَّمِّل
سورہ الْمُدَّثِّر
سورہ الْقِيَامَة
سورہ الْإِنْسَان - الدَّهْر
سورہ الْمُرْسَلاَت
سورہ النَّبَا
سورہ النَّازِعَات
سورہ عَبَسَ
سورہ التَّکْوِيْر
سورہ الْإِنْفِطَار
سورہ الْمُطَفِّفِيْن
سورہ الْإِنْشِقَاق
سورہ الْبُرُوْج
سورہ الطَّارِق
سورہ الْأَعْلیٰ
سورہ الْغَاشِيَة
سورہ الْفَجْر
سورہ الْبَلَد
سورہ الشَّمْس
سورہ اللَّيْل
سورہ الضُّحٰی
سورہ الشَّرْح - - الْإِنْشِرَاح
سورہ التِّيْن
سورہ الْعَلَق
سورہ الْقَدْر
سورہ الْبَـيِّـنَة
سورہ الزَّلْزَلَة - - الزِّلْزَال
سورہ الْعَادِيَات
سورہ الْقَارِعَة
سورہ التَّکَاثُر
سورہ الْعَصْر
سورہ الْهُمَزَة
سورہ الْفِيل
سورہ قُرَيْش
سورہ الْمَاعُوْن
سورہ الْکَوْثَر
سورہ الْکَافِرُوْن
سورہ النَّصْر
سورہ الْمَسَد - - اللَّهَب
سورہ الْإِخْلاَص
سورہ الْفَلَق
سورہ النَّاس
آیت کھولیں
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
مزید
شیخ الاسلام
تعارف
تاثرات
عرفان القرآن
تعارف
محاسن عرفان القرآن
تاثرات
عرفان القرآن حاصل کریں
قرآنی سوال و جواب
پنج سورہ
سورۃ یٰسین
سورۃ الرحمٰن
سورۃ الواقعہ
سورۃ الملک
سورۃ المزمل
اہم لنکس
پارہ لسٹ
عرفان القرآن پی ڈی ایف ڈوانلوڈ
رابطہ
ایپلی کیشن
(Android) اینڈرائیڈ
(iOS) آئی او ایس
(Windows) ونڈوز
ENGLISH
جدید تلاش
Surah Qaf
26
پارہ نمبر
45
آيات
3
رکوع
34
ترتيب نزولي
50
ترتيب تلاوت
مکی
سورہ
1 - الْفَاتِحَة
2 - الْبَقَرَة
3 - آل عِمْرَان
4 - النِّسَآء
5 - الْمَآئِدَة
6 - الْأَنْعَام
7 - الْأَعْرَاف
8 - الْأَنْفَال
9 - التَّوْبَة
10 - يُوْنـُس
11 - هُوْد
12 - يُوْسُف
13 - الرَّعْد
14 - إِبْرَاهِيْم
15 - الْحِجْر
16 - النَّحْل
17 - الْإِسْرَاء - - بَنِيْ إِسْرَآءِيْل
18 - الْكَهْف
19 - مَرْيَم
20 - طهٰ
21 - الْأَنْبِيَآء
22 - الْحَجّ
23 - الْمُؤْمِنُوْن
24 - النُّوْر
25 - الْفُرْقَان
26 - الشُّعَرَآء
27 - النَّمْل
28 - الْقَصَص
29 - الْعَنْکَبُوْت
30 - الرُّوْم
31 - لُقْمَان
32 - السَّجْدَة
33 - الْأَحْزَاب
34 - سَبـَا
35 - فَاطِر
36 - يٰس
37 - الصَّافَّات
38 - ص
39 - الزُّمَر
40 - غَافِر - الْمُؤْمِن
41 - فُصِّلَت - حٰم السَّجْدَة
42 - الشُّوْرٰی
43 - الزُّخْرُف
44 - الدُّخَان
45 - الْجَاثِيَة
46 - الْأَحْقَاف
47 - مُحَمَّد
48 - الْفَتْح
49 - الْحُجُرَات
50 - ق
51 - الذَّارِيَات
52 - الطُّوْر
53 - النَّجْم
54 - الْقَمَر
55 - الرَّحْمٰن
56 - الْوَاقِعَة
57 - الْحَدِيْد
58 - الْمُجَادَلَة
59 - الْحَشْر
60 - الْمُمْتَحِنَة
61 - الصَّفّ
62 - الْجُمُعَة
63 - الْمُنَافِقُوْن
64 - التَّغَابُن
65 - الطَّلاَق
66 - التَّحْرِيْم
67 - الْمُلْک
68 - الْقَلَم
69 - الْحَآقَّة
70 - الْمَعَارِج
71 - نُوْح
72 - الْجِنّ
73 - الْمُزَّمِّل
74 - الْمُدَّثِّر
75 - الْقِيَامَة
76 - الْإِنْسَان - الدَّهْر
77 - الْمُرْسَلاَت
78 - النَّبَا
79 - النَّازِعَات
80 - عَبَسَ
81 - التَّکْوِيْر
82 - الْإِنْفِطَار
83 - الْمُطَفِّفِيْن
84 - الْإِنْشِقَاق
85 - الْبُرُوْج
86 - الطَّارِق
87 - الْأَعْلیٰ
88 - الْغَاشِيَة
89 - الْفَجْر
90 - الْبَلَد
91 - الشَّمْس
92 - اللَّيْل
93 - الضُّحٰی
94 - الشَّرْح - - الْإِنْشِرَاح
95 - التِّيْن
96 - الْعَلَق
97 - الْقَدْر
98 - الْبَـيِّـنَة
99 - الزَّلْزَلَة - - الزِّلْزَال
100 - الْعَادِيَات
101 - الْقَارِعَة
102 - التَّکَاثُر
103 - الْعَصْر
104 - الْهُمَزَة
105 - الْفِيل
106 - قُرَيْش
107 - الْمَاعُوْن
108 - الْکَوْثَر
109 - الْکَافِرُوْن
110 - النَّصْر
111 - الْمَسَد - - اللَّهَب
112 - الْإِخْلاَص
113 - الْفَلَق
114 - النَّاس
1 - الم
2 - سَيَقُولُ
3 - تِلْكَ الرُّسُلُ
4 - لَن تَنَالُواْ
5 - وَالْمُحْصَنَاتُ
6 - لاَ يُحِبُّ اللّهُ
7 - وَإِذَا سَمِعُواْ
8 - وَلَوْ أَنَّنَا
9 - قَالَ الْمَلَأُ
10 - وَاعْلَمُواْ
11 - يَعْتَذِرُونَ
12 - وَمَا مِن دَآبَّةٍ
13 - وَمَا أُبَرِّىءُ
14 - رُبَمَا
15 - سُبْحَانَ الَّذِي
16 - قَالَ أَلَمْ
17 - إِقْتَرَبَ
18 - قَدْ أَفْلَحَ
19 - وَقَالَ الَّذِينَ
20 - أَمَّنْ خَلَقَ
21 - أُتْلُ مَا أُوحِيَ
22 - وَمَن يَقْنُتْ
23 - وَمَا لِيَ
24 - فَمَنْ أَظْلَمُ
25 - إِلَيْهِ يُرَدُّ
26 - حٰم
27 - قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ
28 - قَدْ سَمِعَ اللَّهُ
29 - تَبَارَكَ الَّذِي
30 - عَمَّ
رُكوع 1
رُكوع 2
رُكوع 3
or
قاری منتخب کریں
قاری عبد الباسط
قاری ماهر المعيقلي
الشيخ مشاری راشد العفاسی
قاری أحمد بن علي العجمي
منتخب کریں
ترجمہ آواز تسلیم احمد صابری
ترجمہ کے بغیر
سورہ سنیں
﷽
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
پچھلی سورہ »
سرورق
« اگلی سورہ
Play
Copy
قٓ ۟ۚ وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ۚ﴿۱﴾
1. ق (حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، قسم ہے قرآنِ مجید کی
o
1. Qaf. (Only Allah and the Messenger [blessings and peace be upon him] know the real meaning.) By the Glorious Qur’an,
(ق،
50
:
1
)
Play
Copy
بَلۡ عَجِبُوۡۤا اَنۡ جَآءَہُمۡ مُّنۡذِرٌ مِّنۡہُمۡ فَقَالَ الۡکٰفِرُوۡنَ ہٰذَا شَیۡءٌ عَجِیۡبٌ ۚ﴿۲﴾
2. بلکہ اُن لوگوں نے تعجب کیا کہ اُن کے پاس اُنہی میں سے ایک ڈر سنانے والا آگیا ہے، سو کافر کہتے ہیں: یہ عجیب بات ہے
o
2. But they wondered that a Warner had come to them from amongst themselves. So the disbelievers say: ‘This is strange!
(ق،
50
:
2
)
Play
Copy
ءَاِذَا مِتۡنَا وَ کُنَّا تُرَابًا ۚ ذٰلِکَ رَجۡعٌۢ بَعِیۡدٌ ﴿۳﴾
3. کیا جب ہم مَر جائیں گے اور ہم مٹّی ہو جائیں گے (تو پھر زندہ ہوں گے)؟ یہ پلٹنا (فہم و ادراک سے) بعید ہے
o
3. Is it that when we are dead and have become dust (then we shall become alive again)? This return is far (from understanding and perception).’
(ق،
50
:
3
)
Play
Copy
قَدۡ عَلِمۡنَا مَا تَنۡقُصُ الۡاَرۡضُ مِنۡہُمۡ ۚ وَ عِنۡدَنَا کِتٰبٌ حَفِیۡظٌ ﴿۴﴾
4. بیشک ہم جانتے ہیں کہ زمین اُن (کے جسموں) سے (کھا کھا کر) کتنا کم کرتی ہے، اور ہمارے پاس (ایسی) کتاب ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہے
o
4. Definitely, We know how much the earth (eats up and) consumes their (bodies), and We have a Book wherein everything is preserved.
(ق،
50
:
4
)
Play
Copy
بَلۡ کَذَّبُوۡا بِالۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ فَہُمۡ فِیۡۤ اَمۡرٍ مَّرِیۡجٍ ﴿۵﴾
5. بلکہ (عجیب اور فہم و ادراک سے بعید بات تو یہ ہے کہ) انہوں نے حق (یعنی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن) کو جھٹلا دیا جب وہ اُن کے پاس آچکا سو وہ خود (ہی) الجھن اور اضطراب کی بات میں (پڑے) ہیں
o
5. But (strange and far from understanding is this that) they denied the truth (i.e., the Messenger and the Qur’an) when it came to them. So they have themselves stepped into anxiety and confusion.
(ق،
50
:
5
)
Play
Copy
اَفَلَمۡ یَنۡظُرُوۡۤا اِلَی السَّمَآءِ فَوۡقَہُمۡ کَیۡفَ بَنَیۡنٰہَا وَ زَیَّنّٰہَا وَ مَا لَہَا مِنۡ فُرُوۡجٍ ﴿۶﴾
6. سو کیا انہوں نے آسمان کی طرف نگاہ نہیں کی جو ان کے اوپر ہے کہ ہم نے اسے کیسے بنایا ہے اور (کیسے) سجایا ہے اور اس میں کوئی شگاف (تک) نہیں ہے
o
6. Have they not looked at the sky above them how We made it and (how) We adorned it, and there is no crack in it?
(ق،
50
:
6
)
Play
Copy
وَ الۡاَرۡضَ مَدَدۡنٰہَا وَ اَلۡقَیۡنَا فِیۡہَا رَوَاسِیَ وَ اَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ زَوۡجٍۭ بَہِیۡجٍ ۙ﴿۷﴾
7. اور (اِسی طرح) ہم نے زمین کو پھیلایا اور اس میں ہم نے بہت بھاری پہاڑ رکھے اور ہم نے اس میں ہر قسم کے خوش نما پودے اُگائے
o
7. And (in the same way) We spread out the earth and We placed in it heavy mountains and produced in it every kind of beautiful plants.
(ق،
50
:
7
)
Play
Copy
تَبۡصِرَۃً وَّ ذِکۡرٰی لِکُلِّ عَبۡدٍ مُّنِیۡبٍ ﴿۸﴾
8. (یہ سب) بصیرت اور نصیحت (کاسامان) ہے ہر اس بندے کے لئے جو (اللہ کی طرف) رجوع کرنے والا ہے
o
8. All that is (a source of) insight, direction and guidance for every servant who turns (to Allah in repentance).
(ق،
50
:
8
)
Play
Copy
وَ نَزَّلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَکًا فَاَنۡۢبَتۡنَا بِہٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الۡحَصِیۡدِ ۙ﴿۹﴾
9. اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی برسایا پھر ہم نے اس سے باغات اگائے اور کھیتوں کا غلّہ (بھی)
o
9. And We showered blessed water from the sky and then produced with it gardens and (also) the grain of harvests,
(ق،
50
:
9
)
Play
Copy
وَ النَّخۡلَ بٰسِقٰتٍ لَّہَا طَلۡعٌ نَّضِیۡدٌ ﴿ۙ۱۰﴾
10. اور لمبی لمبی کھجوریں جن کے خوشے تہ بہ تہ ہوتے ہیں
o
10. And date-palms soaring high with layers of spathes.
(ق،
50
:
10
)
Play
Copy
رِّزۡقًا لِّلۡعِبَادِ ۙ وَ اَحۡیَیۡنَا بِہٖ بَلۡدَۃً مَّیۡتًا ؕ کَذٰلِکَ الۡخُرُوۡجُ ﴿۱۱﴾
11. (یہ سب کچھ اپنے) بندوں کی روزی کے لئے (کیا) اور ہم نے اس (پانی) سے مُردہ زمین کو زندہ کیا، اسی طرح (تمہارا) قبروں سے نکلنا ہوگا
o
11. (This all is done as) sustenance for the servants, and We gave life with this (water) to the dead earth. In like manner is (your) coming forth from the graves.
(ق،
50
:
11
)
Play
Copy
کَذَّبَتۡ قَبۡلَہُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّ اَصۡحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوۡدُ ﴿ۙ۱۲﴾
12. اِن (کفّارِ مکہ) سے پہلے قومِ نوح نے، اور (سرزمینِ یمامہ کے اندھے) کنویں والوں نے، اور (مدینہ سے شام کی طرف تبوک کے قریب بستیِ حجر میں آباد صالح علیہ السلام کی قوم) ثمود نے جھٹلایا
o
12. Before these (disbelievers of Mecca), the people of Nuh (Noah) and the people of the blind well (al-Rass in al-Yamama) and Thamud (the people of Salih, in the town of al-Hijr near Tabuk on the Medina-Syria road),
(ق،
50
:
12
)
Play
Copy
وَ عَادٌ وَّ فِرۡعَوۡنُ وَ اِخۡوَانُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۱۳﴾
13. اور (عُمان اور اَرضِ مَہرہ کے درمیان یمن کی وادئ اَحقاف میں آباد ہود علیہ السلام کی قومِ) عاد نے اور(مصر کے حکمران) فرعون نے اور (اَرضِ فلسطین میں سدوم اور عمورہ کی رہنے والی) قومِ لُوط نے
o
13. And ‘Ad (the people of Hud in Ahqaf valley of Yemen situated between Oman and the al-Mahra) and Pharaoh (the ruler of Egypt) and the people of Lut [Lot] (living in Sodom and ‘Amura [Gomorrah] in Palestine),
(ق،
50
:
13
)
Play
Copy
وَّ اَصۡحٰبُ الۡاَیۡکَۃِ وَ قَوۡمُ تُبَّعٍ ؕ کُلٌّ کَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیۡدِ ﴿۱۴﴾
14. اور (مَدیَن کے گھنے درختوں والے بَن) اَیکہ کے رہنے والوں نے (یہ قومِ شعیب تھی) اور (بادشاہِ یَمن اسعَد ابوکریب) تُبّع (الحِمیَری) کی قوم نے، (الغرض اِن) سب نے رسولوں کو جھٹلایا، پس (اِن پر) میرا وعدۂ عذاب ثابت ہو کر رہا
o
14. And the inhabitants of al-Ayka (the wood in Madyan, the people of Shu‘ayb), and the people of Tubba‘ (the people of As‘ad Abu Kurib al-Himyari, the King of Yemen)—(in sum) all (of them) rejected the Messengers. So My promise of punishment (against them) proved true.
(ق،
50
:
14
)
Play
Copy
اَفَعَیِیۡنَا بِالۡخَلۡقِ الۡاَوَّلِ ؕ بَلۡ ہُمۡ فِیۡ لَبۡسٍ مِّنۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ﴿٪۱۵﴾
15. سو کیا ہم پہلی بار پیدا کرنے کے باعث تھک گئے ہیں؟ (ایسا نہیں) بلکہ وہ لوگ اَزسرِنَو پیدائش کی نسبت شک میں (پڑے) ہیں
o
15. So are We tired by the first creation? (Nay!) In fact, it is they who are in doubt about the new creation.
(ق،
50
:
15
)
Play
Copy
وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾
16. اور بیشک ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم اُن وسوسوں کو (بھی) جانتے ہیں جو اس کا نفس (اس کے دل و دماغ میں) ڈالتا ہے۔ اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں
o
16. And assuredly, We created man and We know (also) the doubts which his (ill-commanding) self puts (into his heart and mind). And We are nearer to him than his jugular vein.
(ق،
50
:
16
)
Play
Copy
اِذۡ یَتَلَقَّی الۡمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیۡدٌ ﴿۱۷﴾
17. جب دو لینے والے (فرشتے اس کے ہر قول و فعل کو تحریر میں) لے لیتے ہیں (جو) دائیں طرف اور بائیں طرف بیٹھے ہوئے ہیں
o
17. When the two receivers receive (the recording angels write down his every communication and work), sitting on the right and on the left,
(ق،
50
:
17
)
Play
Copy
مَا یَلۡفِظُ مِنۡ قَوۡلٍ اِلَّا لَدَیۡہِ رَقِیۡبٌ عَتِیۡدٌ ﴿۱۸﴾
18. وہ مُنہ سے کوئی بات نہیں کہنے پاتا مگر اس کے پاس ایک نگہبان (لکھنے کے لئے) تیار رہتا ہے
o
18. Not a word does he utter but a watcher is there beside him ready (to write it).
(ق،
50
:
18
)
Play
Copy
وَ جَآءَتۡ سَکۡرَۃُ الۡمَوۡتِ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ مَا کُنۡتَ مِنۡہُ تَحِیۡدُ ﴿۱۹﴾
19. اور موت کی بے ہوشی حق کے ساتھ آپہنچی۔ (اے انسان!) یہی وہ چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھا
o
19. And the stupor of death comes with the truth. (O man,) that is what you were running away from!
(ق،
50
:
19
)
Play
Copy
وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡوَعِیۡدِ ﴿۲۰﴾
20. اور صُور پھونکا جائے گا، یہی (عذاب ہی) وعید کا دن ہے
o
20. And the Trumpet will be blown. It is (this torment) the Day of Warning.
(ق،
50
:
20
)
Play
Copy
وَ جَآءَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّعَہَا سَآئِقٌ وَّ شَہِیۡدٌ ﴿۲۱﴾
21. اور ہر جان (ہمارے حضور اس طرح) آئے گی کہ اُس کا ایک ہانکنے والا (فرشتہ) اور (دوسرا اعمال پر) گواہ ہوگا
o
21. And every soul will appear (before Our presence), one (angel) forcing it forward and (the other) a witness (to its actions).
(ق،
50
:
21
)
Play
Copy
لَقَدۡ کُنۡتَ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا فَکَشَفۡنَا عَنۡکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الۡیَوۡمَ حَدِیۡدٌ ﴿۲۲﴾
22. حقیقت میں تُو اِس (دن) سے غفلت میں پڑا رہا سو ہم نے تیرا پردۂ (غفلت) ہٹا دیا پس آج تیری نگاہ تیز ہے
o
22. The truth is that you were negligent of this (Day), so We have removed your veil (of negligence) and Today your sight is sharp.
(ق،
50
:
22
)
Play
Copy
وَ قَالَ قَرِیۡنُہٗ ہٰذَا مَا لَدَیَّ عَتِیۡدٌ ﴿ؕ۲۳﴾
23. اور اس کے ساتھ رہنے والا (فرشتہ) کہے گا: یہ ہے جو کچھ میرے پاس تیار ہے
o
23. And his close companion (angel) will say: ‘That is what I have ready (for you).’
(ق،
50
:
23
)
Play
Copy
اَلۡقِیَا فِیۡ جَہَنَّمَ کُلَّ کَفَّارٍ عَنِیۡدٍ ﴿ۙ۲۴﴾
24. (حکم ہوگا): پس تم دونوں (ایسے) ہر ناشکرگزار سرکش کو دوزخ میں ڈال دو
o
24. (It will be commanded:) ‘Both of you hurl into Hell every (such) ungrateful rebel,
(ق،
50
:
24
)
Play
Copy
مَّنَّاعٍ لِّلۡخَیۡرِ مُعۡتَدٍ مُّرِیۡبِۣ ﴿ۙ۲۵﴾
25. جو نیکی سے روکنے والا ہے، حد سے بڑھ جانے والا ہے، شک کرنے اور ڈالنے والا ہے
o
25. That hinders from good, exceeds the limits, doubts and puts into doubt,
(ق،
50
:
25
)
Play
Copy
الَّذِیۡ جَعَلَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَاَلۡقِیٰہُ فِی الۡعَذَابِ الشَّدِیۡدِ ﴿۲۶﴾
26. جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہرا رکھا تھا سو تم اسے سخت عذاب میں ڈال دو
o
26. That had set up another god besides Allah. So hurl him into a fierce torment.’
(ق،
50
:
26
)
Play
Copy
قَالَ قَرِیۡنُہٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطۡغَیۡتُہٗ وَ لٰکِنۡ کَانَ فِیۡ ضَلٰلٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۲۷﴾
27. (اب) اس کا (دوسرا) ساتھی (شیطان) کہے گا: اے ہمارے رب! اِسے میں نے گمراہ نہیں کیا بلکہ یہ (خود ہی) پرلے درجے کی گمراہی میں مبتلا تھا
o
27. (Now) his (other) companion (Satan) will say: ‘O our Lord, I did not misguide him. In fact, he was himself suffering from misguidance of extreme degree.’
(ق،
50
:
27
)
Play
Copy
قَالَ لَا تَخۡتَصِمُوۡا لَدَیَّ وَ قَدۡ قَدَّمۡتُ اِلَیۡکُمۡ بِالۡوَعِیۡدِ ﴿۲۸﴾
28. ارشاد ہوگا: تم لوگ میرے حضور جھگڑا مَت کرو حالانکہ میں تمہاری طرف پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکا ہوں
o
28. Allah will say: ‘Do not dispute in My presence whilst I have already sent you the warning (of punishment).
(ق،
50
:
28
)
Play
Copy
مَا یُبَدَّلُ الۡقَوۡلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ ﴿٪۲۹﴾
29. میری بارگاہ میں فرمان بدلا نہیں جاتا اور نہ ہی میں بندوں پر ظلم کرنے والا ہوں
o
29. The command is never changed in My presence. Nor do I wrong the servants.’
(ق،
50
:
29
)
Play
Copy
یَوۡمَ نَقُوۡلُ لِجَہَنَّمَ ہَلِ امۡتَلَاۡتِ وَ تَقُوۡلُ ہَلۡ مِنۡ مَّزِیۡدٍ ﴿۳۰﴾
30. اس دن ہم دوزخ سے فرمائیں گے: کیا تو بھر گئی ہے؟ اور وہ کہے گی: کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے
o
30. That Day We shall ask Hell: ‘Are you filled up?’ And it will say: ‘Is there any more?’
(ق،
50
:
30
)
Play
Copy
وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ غَیۡرَ بَعِیۡدٍ ﴿۳۱﴾
31. اور جنت پرہیزگاروں کے لئے قریب کر دی جائے گے، بالکل دُور نہیں ہوگی
o
31. And Paradise will be brought close to the pious; it will not be distant at all.
(ق،
50
:
31
)
Play
Copy
ہٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِکُلِّ اَوَّابٍ حَفِیۡظٍ ﴿ۚ۳۲﴾
32. (اور اُن سے ارشاد ہوگا): یہ ہے وہ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا (کہ) ہر توبہ کرنے والے (اپنے دین اور ایمان کی) حفاظت کرنے والے کے لئے (ہے)
o
32. (And it will be said to them:) ‘This is what you were promised; (it is meant) for everyone who turns to Allah in repentance and who guards (his Din [Religion] and faith),
(ق،
50
:
32
)
Play
Copy
مَنۡ خَشِیَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَیۡبِ وَ جَآءَ بِقَلۡبٍ مُّنِیۡبِۣ ﴿ۙ۳۳﴾
33. جو (خدائے) رحمان سے بِن دیکھے ڈرتا رہا اور (اللہ کی بارگاہ میں) رجوع و اِنابت والا دل لے کر حاضر ہوا
o
33. Who fears the Most Kind (Lord) unseen, and comes (before the presence of Allah) with a heart turned in repentance.
(ق،
50
:
33
)
Play
Copy
ادۡخُلُوۡہَا بِسَلٰمٍ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُلُوۡدِ ﴿۳۴﴾
34. اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ، یہ ہمیشگی کا دن ہے
o
34. Enter it in peace; this is the Day of Eternity.’
(ق،
50
:
34
)
Play
Copy
لَہُمۡ مَّا یَشَآءُوۡنَ فِیۡہَا وَلَدَیۡنَا مَزِیۡدٌ ﴿۳۵﴾
35. اِس (جنت) میں اُن کے لئے وہ تمام نعمتیں (موجود) ہوں گی جن کی وہ خواہش کریں گے اور ہمارے حضور میں ایک نعمت مزید بھی ہے (یا اور بھی بہت کچھ ہے، سو عاشق مَست ہوجائیں گے)
o
35. All those blessings which they will long for will be there for them in that (Paradise), and there is still another blessing with Us (or much more; so the lovers will be enchanted).
(ق،
50
:
35
)
Play
Copy
وَ کَمۡ اَہۡلَکۡنَا قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ ہُمۡ اَشَدُّ مِنۡہُمۡ بَطۡشًا فَنَقَّبُوۡا فِی الۡبِلَادِ ؕ ہَلۡ مِنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۳۶﴾
36. اور ہم نے اُن (کفار و مشرکینِ مکہّ) سے پہلے کتنی ہی اُمتوں کو ہلاک کر دیا جو طاقت و قوّت میں ان سے کہیں بڑھ کر تھیں، چنانچہ انہوں نے (دنیا کے) شہروں کو چھان مارا تھا کہ کہیں (موت یا عذاب سے) بھاگ جانے کی کوئی جگہ ہو
o
36. And how many generations We destroyed before them (the disbelievers and idolaters of Mecca) who were far stronger in power and might than they! So they searched the cities (of the world) to run away somewhere for refuge (from death or torment).
(ق،
50
:
36
)
Play
Copy
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَذِکۡرٰی لِمَنۡ کَانَ لَہٗ قَلۡبٌ اَوۡ اَلۡقَی السَّمۡعَ وَ ہُوَ شَہِیۡدٌ ﴿۳۷﴾
37. بے شک اِس میں یقیناً اِنتباہ اور تذکّر ہے اُس شخص کے لیے جو صاحبِ دل ہے (یعنی غفلت سے دوری اور قلبی بیداری رکھتا ہے) یا کان لگا کر سُنتا ہے (یعنی توجہ کو یکسو اور غیر سے منقطع رکھتا ہے) اور وہ (ہمہ وقت اللہ کی نشانیوں کا) مشاہدہ کرنے والا ہے
o
37. There is indeed sure warning and admonition in it for him who has a heart (vigilant and awake, far from negligence,) or listens with active attention (i.e., focuses attention having no contact with anyone other than Allah) and he is a (constant) witness (to the signs of Allah).
(ق،
50
:
37
)
Play
Copy
وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ٭ۖ وَّ مَا مَسَّنَا مِنۡ لُّغُوۡبٍ ﴿۳۸﴾
38. اور بیشک ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور اُس (کائنات) کو جو دونوں کے درمیان ہے چھ زمانوں میں تخلیق کیا ہے، اور ہمیں کوئی تکان نہیں پہنچی
o
38. And surely, We have created the heavens and the earth and that (universe) which is between the two in six periods and no fatigue has touched Us.
(ق،
50
:
38
)
Play
Copy
فَاصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ قَبۡلَ طُلُوۡعِ الشَّمۡسِ وَ قَبۡلَ الۡغُرُوۡبِ ﴿ۚ۳۹﴾
39. سو آپ اُن باتوں پر جو وہ کہتے ہیں صبر کیجئے اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجئے طلوعِ آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے
o
39. So be patient with what they say and glorify your Lord with praise before sunrise and before sunset.
(ق،
50
:
39
)
Play
Copy
وَ مِنَ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡہُ وَ اَدۡبَارَ السُّجُوۡدِ ﴿۴۰﴾
40. اور رات کے بعض اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور نمازوں کے بعد بھی
o
40. And also glorify Him during some hours of the night and after the Prayers as well.
(ق،
50
:
40
)
Play
Copy
وَ اسۡتَمِعۡ یَوۡمَ یُنَادِ الۡمُنَادِ مِنۡ مَّکَانٍ قَرِیۡبٍ ﴿ۙ۴۱﴾
41. اور (اُس دِن کا حال) خوب سن لیجئے جس دن ایک پکارنے والا قریبی جگہ سے پکارے گا
o
41. And listen attentively (of the Day) when a caller will call from a near place,
(ق،
50
:
41
)
Play
Copy
یَّوۡمَ یَسۡمَعُوۡنَ الصَّیۡحَۃَ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُرُوۡجِ ﴿۴۲﴾
42. جس دن لوگ سخت چنگھاڑ کی آواز کو بالیقین سنیں گے، یہی قبروں سے نکلنے کا دن ہوگا
o
42. The Day when people will assuredly hear a mighty roar. That will be the Day of coming out from the graves.
(ق،
50
:
42
)
Play
Copy
اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ اِلَیۡنَا الۡمَصِیۡرُ ﴿ۙ۴۳﴾
43. بیشک ہم ہی زندہ رکھتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہماری ہی طرف پلٹ کر آنا ہے
o
43. Surely, it is We Who give life, and it is We Who cause death, and to Us is the return.
(ق،
50
:
43
)
Play
Copy
یَوۡمَ تَشَقَّقُ الۡاَرۡضُ عَنۡہُمۡ سِرَاعًا ؕ ذٰلِکَ حَشۡرٌ عَلَیۡنَا یَسِیۡرٌ ﴿۴۴﴾
44. جِس دن زمین اُن پر سے پھٹ جائے گی تو وہ جلدی جلدی نکل پڑیں گے، یہ حشر (پھر سے لوگوں کو جمع کرنا) ہم پر نہایت آسان ہے
o
44. The Day when the earth will split apart from above them, they will come out in haste. This raising them alive (i.e., gathering the people once again) is quite easy for Us.
(ق،
50
:
44
)
Play
Copy
نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ مَاۤ اَنۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِجَبَّارٍ ۟ فَذَکِّرۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مَنۡ یَّخَافُ وَعِیۡدِ ﴿٪۴۵﴾
45. ہم خوب جانتے ہیں جو کچھ وہ کہتے ہیں اور آپ اُن پر جبر کرنے والے نہیں ہیں، پس قرآن کے ذریعے اس شخص کو نصیحت فرمائیے جو میرے وعدۂ عذاب سے ڈرتا ہے
o
45. We know best what they say, and you are not the one to coerce them. So advise by means of the Qur’an anyone who fears My threat of punishment.
(ق،
50
:
45
)
پچھلی سورہ »
سرورق
« اگلی سورہ
عطیہ دیجئے
کتابیں، میگزین، خطابات اور دیگر اسلامک لٹریچر آن لائن کرنے کیلئے اس کار خیر میں حصہ لیں۔
سورہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
پنج سورہ
سورۃ یٰسین
سورۃ الرحمٰن
سورۃ الواقعہ
سورۃ الملک
سورۃ المزمل
اِنتخاب سورت
1 - الْفَاتِحَة
2 - الْبَقَرَة
3 - آل عِمْرَان
4 - النِّسَآء
5 - الْمَآئِدَة
6 - الْأَنْعَام
7 - الْأَعْرَاف
8 - الْأَنْفَال
9 - التَّوْبَة
10 - يُوْنـُس
11 - هُوْد
12 - يُوْسُف
13 - الرَّعْد
14 - إِبْرَاهِيْم
15 - الْحِجْر
16 - النَّحْل
17 - الْإِسْرَاء - - بَنِيْ إِسْرَآءِيْل
18 - الْكَهْف
19 - مَرْيَم
20 - طهٰ
21 - الْأَنْبِيَآء
22 - الْحَجّ
23 - الْمُؤْمِنُوْن
24 - النُّوْر
25 - الْفُرْقَان
26 - الشُّعَرَآء
27 - النَّمْل
28 - الْقَصَص
29 - الْعَنْکَبُوْت
30 - الرُّوْم
31 - لُقْمَان
32 - السَّجْدَة
33 - الْأَحْزَاب
34 - سَبـَا
35 - فَاطِر
36 - يٰس
37 - الصَّافَّات
38 - ص
39 - الزُّمَر
40 - غَافِر - الْمُؤْمِن
41 - فُصِّلَت - حٰم السَّجْدَة
42 - الشُّوْرٰی
43 - الزُّخْرُف
44 - الدُّخَان
45 - الْجَاثِيَة
46 - الْأَحْقَاف
47 - مُحَمَّد
48 - الْفَتْح
49 - الْحُجُرَات
50 - ق
51 - الذَّارِيَات
52 - الطُّوْر
53 - النَّجْم
54 - الْقَمَر
55 - الرَّحْمٰن
56 - الْوَاقِعَة
57 - الْحَدِيْد
58 - الْمُجَادَلَة
59 - الْحَشْر
60 - الْمُمْتَحِنَة
61 - الصَّفّ
62 - الْجُمُعَة
63 - الْمُنَافِقُوْن
64 - التَّغَابُن
65 - الطَّلاَق
66 - التَّحْرِيْم
67 - الْمُلْک
68 - الْقَلَم
69 - الْحَآقَّة
70 - الْمَعَارِج
71 - نُوْح
72 - الْجِنّ
73 - الْمُزَّمِّل
74 - الْمُدَّثِّر
75 - الْقِيَامَة
76 - الْإِنْسَان - الدَّهْر
77 - الْمُرْسَلاَت
78 - النَّبَا
79 - النَّازِعَات
80 - عَبَسَ
81 - التَّکْوِيْر
82 - الْإِنْفِطَار
83 - الْمُطَفِّفِيْن
84 - الْإِنْشِقَاق
85 - الْبُرُوْج
86 - الطَّارِق
87 - الْأَعْلیٰ
88 - الْغَاشِيَة
89 - الْفَجْر
90 - الْبَلَد
91 - الشَّمْس
92 - اللَّيْل
93 - الضُّحٰی
94 - الشَّرْح - - الْإِنْشِرَاح
95 - التِّيْن
96 - الْعَلَق
97 - الْقَدْر
98 - الْبَـيِّـنَة
99 - الزَّلْزَلَة - - الزِّلْزَال
100 - الْعَادِيَات
101 - الْقَارِعَة
102 - التَّکَاثُر
103 - الْعَصْر
104 - الْهُمَزَة
105 - الْفِيل
106 - قُرَيْش
107 - الْمَاعُوْن
108 - الْکَوْثَر
109 - الْکَافِرُوْن
110 - النَّصْر
111 - الْمَسَد - - اللَّهَب
112 - الْإِخْلاَص
113 - الْفَلَق
114 - النَّاس
اِنتخاب پارہ
1 - الم
2 - سَيَقُولُ
3 - تِلْكَ الرُّسُلُ
4 - لَن تَنَالُواْ
5 - وَالْمُحْصَنَاتُ
6 - لاَ يُحِبُّ اللّهُ
7 - وَإِذَا سَمِعُواْ
8 - وَلَوْ أَنَّنَا
9 - قَالَ الْمَلَأُ
10 - وَاعْلَمُواْ
11 - يَعْتَذِرُونَ
12 - وَمَا مِن دَآبَّةٍ
13 - وَمَا أُبَرِّىءُ
14 - رُبَمَا
15 - سُبْحَانَ الَّذِي
16 - قَالَ أَلَمْ
17 - إِقْتَرَبَ
18 - قَدْ أَفْلَحَ
19 - وَقَالَ الَّذِينَ
20 - أَمَّنْ خَلَقَ
21 - أُتْلُ مَا أُوحِيَ
22 - وَمَن يَقْنُتْ
23 - وَمَا لِيَ
24 - فَمَنْ أَظْلَمُ
25 - إِلَيْهِ يُرَدُّ
26 - حٰم
27 - قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ
28 - قَدْ سَمِعَ اللَّهُ
29 - تَبَارَكَ الَّذِي
30 - عَمَّ
تلاش