Play Copy

وَ الَّتِیۡۤ اَحۡصَنَتۡ فَرۡجَہَا فَنَفَخۡنَا فِیۡہَا مِنۡ رُّوۡحِنَا وَ جَعَلۡنٰہَا وَ ابۡنَہَاۤ اٰیَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۱﴾

91. اور اُس (پاکیزہ) خاتون (مریم علیھا السلام) کو بھی (یاد کریں) جس نے اپنی عفت کی حفاظت کی پھر ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور ہم نے اسے اور اس کے بیٹے (عیسٰی علیہ السلام) کو جہان والوں کے لئے (اپنی قدرت کی) نشانی بنا دیاo

91. And (call to mind) that (embodiment of purity) Maryam ([Mary] as well) who guarded her chastity. Then We breathed into her of Our Spirit, and We made her and her son (‘Isa [Jesus]) a sign (of Our power) for the people of the world.

(الْأَنْبِيَآء، 21 : 91)