اس سورہ کا نام الکافرون ہے۔ اس کی آیتیں چھ اور ایک رکوع ہے۔ یہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجمع عام میں جا کر اس کی تلاوت کی۔

Play Copy

لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۙ﴿۲﴾

2. میں ان کی عبادت نہیں کرتا جنہیں تم پوجتے ہوo

2. I do not worship that which you worship.

(الْکَافِرُوْن، 109 : 2)