بہترین زاد راہ کیا ہے؟

زمرہ جات > عبادات > تقویٰ و ورع

Play Copy

اَلۡحَجُّ اَشۡہُرٌ مَّعۡلُوۡمٰتٌ ۚ فَمَنۡ فَرَضَ فِیۡہِنَّ الۡحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوۡقَ ۙ وَ لَا جِدَالَ فِی الۡحَجِّ ؕ وَ مَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ یَّعۡلَمۡہُ اللّٰہُ ؕؔ وَ تَزَوَّدُوۡا فَاِنَّ خَیۡرَ الزَّادِ التَّقۡوٰی ۫ وَ اتَّقُوۡنِ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ ﴿۱۹۷﴾

197. حج کے چند مہینے معیّن ہیں (یعنی شوال، ذوالقعدہ اور عشرہء ذی الحجہ)، تو جو شخص ان (مہینوں) میں نیت کر کے (اپنے اوپر) حج لازم کرلے تو حج کے دنوں میں نہ عورتوں سے اختلاط کرے اور نہ کوئی (اور) گناہ اور نہ ہی کسی سے جھگڑا کرے، اور تم جو بھلائی بھی کرو اللہ اسے خوب جانتا ہے، اور (آخرت کے) سفر کا سامان کرلو، بیشک سب سے بہترزادِ راہ تقویٰ ہے، اور اے عقل والو! میرا تقویٰ اختیار کروo

197. Some months are appointed for Hajj (Pilgrimage: Shawwal, Dhu al-Qa‘da and first ten days of Dhu al-Hijja). So, he who undertakes to perform Hajj (Pilgrimage) during these (months) and makes it obligatory (for himself) must not commit sexual intercourse with the women, nor any (other) sin, nor should he quarrel with anyone during the Hajj (Pilgrimage) days. And whatever good you do, Allah knows it well. And collect the provisions required for the journey (to the Hereafter). And surely the best of provisions is the fear of Allah. So, fear Me, O men of sound judgment!

(الْبَقَرَة، 2 : 197)