کیا مسلم ریاست میں شہریوں کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے؟

زمرہ جات > معاملات و معاشرت > امورِ سیاست

Play Copy

لَا یُحِبُّ اللّٰہُ الۡجَہۡرَ بِالسُّوۡٓءِ مِنَ الۡقَوۡلِ اِلَّا مَنۡ ظُلِمَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ سَمِیۡعًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۸﴾

148. اللہ کسی (کی) بری بات کا بآوازِ بلند (ظاہراً و علانیۃً) کہنا پسند نہیں فرماتا سوائے اس کے جس پر ظلم ہوا ہو (اسے ظالم کا ظلم آشکار کرنے کی اجازت ہے)، اور اللہ خوب سننے والا جاننے والا ہےo

148. Allah does not like anyone’s foul words being voiced loud (publicly and openly) except by one who has been a victim of oppression (he is allowed to expose the cruelty of the oppressor), and Allah is All-Hearing, All-Knowing.

(النِّسَآء، 4 : 148)