ہوا کی انسانی زندگی میں کیا اہمیت ہے؟

زمرہ جات > سائنس و ٹیکنالوجی > موسمیات

Play Copy

اِنۡ یَّشَاۡ یُسۡکِنِ الرِّیۡحَ فَیَظۡلَلۡنَ رَوَاکِدَ عَلٰی ظَہۡرِہٖ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوۡرٍ ﴿ۙ۳۳﴾

33. اگر وہ چاہے ہوا کو بالکل ساکِن کر دے تو کشتیاں سطحِ سمندر پر رُکی رہ جائیں، بیشک اس میں ہر صبر شعار و شکر گزار کے لئے نشانیاں ہیںo

33. If He wills, He causes the wind to be absolutely still, and the vessels stand halted on the surface of the sea. Surely, there are signs in it for everyone who observes patience and remains grateful.

(الشُّوْرٰی، 42 : 33)