کیا درخت بھی اللہ کے حضور سجدہ کرتے ہیں؟

زمرہ جات > سائنس و ٹیکنالوجی > نباتات

Play Copy

وَّ النَّجۡمُ وَ الشَّجَرُ یَسۡجُدٰنِ ﴿۶﴾

6. اور زمین پر پھیلنے والی بوٹیاں اور سب درخت (اسی کو) سجدہ کر رہے ہیںo

6. And the herbs spread over the earth, and all (species of) the trees prostrate themselves (to Him alone).

(الرَّحْمٰن، 55 : 6)