قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾
1. آپ عرض کیجئے کہ میں (ایک) دھماکے سے انتہائی تیزی کے ساتھ (کائنات کو) وجود میں لانے والے رب کی پناہ مانگتا ہوںo
1. Beseech: ‘I seek refuge with the Lord of daybreak (or Who brought the universe into existence with an explosion extremely fast),
(الْفَلَق، 113 : 1)
مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾
2. ہر اس چیز کے شر (اور نقصان) سے جو اس نے پیدا فرمائی ہےo
2. From the evil influence (and harmfulness) of everything that He has created,
(الْفَلَق، 113 : 2)
وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾
3. اور (بالخصوص) اندھیری رات کے شر سے جب (اس کی) ظلمت چھا جائےo
3. And (in particular) from the evil of the murky night when (its) darkness prevails,
(الْفَلَق، 113 : 3)
وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾
4. اور گرہوں میں پھونک مارنے والی جادوگرنیوں (اور جادوگروں) کے شر سےo
4. And from the evil of those women (and men) who practise magic on knots by blowing,
(الْفَلَق، 113 : 4)
وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾
5. اور ہر حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرےo
5. And from the mischief of every envious person when he envies.’
(الْفَلَق، 113 : 5)