حضرت داؤد علیہ السلام کو دیگر انبیاء علیہم السلام پر کیا فضیلت حاصل ہے؟

زمرہ جات > قصص الانبیاء > افضلیتِ انبیاء علیہم السلام

Play Copy

وَ رَبُّکَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ لَقَدۡ فَضَّلۡنَا بَعۡضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰی بَعۡضٍ وَّ اٰتَیۡنَا دَاوٗدَ زَبُوۡرًا ﴿۵۵﴾

55. اور آپ کا رب ان کو خوب جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں (آباد) ہیں، اور بیشک ہم نے بعض انبیاء کو بعض پر فضیلت بخشی اور ہم نے داؤد (علیہ السلام) کو زبور عطا کیo

55. And your Lord knows them best who (dwell) in the heavens and the earth. And surely, We exalted some Messengers above the others and bestowed the Zabur (Psalms) upon Dawud (David).

(الْإِسْرَاء - - بَنِيْ إِسْرَآءِيْل، 17 : 55)