اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کا اخروی اجر کیا بیان کیا گیا ہے؟

زمرہ جات > اوامر و نواہی > اوامر

Play Copy

وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیۡقِیۡنَ وَ الشُّہَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیۡنَ ۚ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ رَفِیۡقًا ﴿ؕ۶۹﴾

69. اور جو کوئی اللہ اور رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرے تو یہی لوگ (روزِ قیامت) ان (ہستیوں) کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے (خاص) انعام فرمایا ہے جو کہ انبیاء، صدیقین، شہداءاور صالحین ہیں، اور یہ بہت اچھے ساتھی ہیںo

69. And whoever obeys Allah and His Messenger (blessings and peace be upon him) are the people who will be in the company of those (spiritual dignitaries on the Last Day) whom Allah has blessed with His (special) favour: the Prophets, the truthful, the martyrs and the most pious. And how excellent these companions are!

(النِّسَآء، 4 : 69)