کیا قرآنِ مجید میں رسول اللہ ﷺ کے بعد کوئی وحی آنے کا امکان رکھا گیا؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ختم نبوت

Play Copy

وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾

4. اور وہ لوگ جو آپ کی طرف نازل کیا گیا اور جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا (سب) پر ایمان لاتے ہیں، اور وہ آخرت پر بھی (کامل) یقین رکھتے ہیںo

4. And those who believe in (all) that which has been revealed to you, and that which was revealed before you, and also have (perfect) faith in the Hereafter.

(الْبَقَرَة، 2 : 4)