کیا رسول اللہ ﷺ پر قرآنِ مجید کے علاوہ بھی وحی نازل ہوتی تھی؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > عقیدۂ علم غیب

Play Copy

وَ مَا یَنۡطِقُ عَنِ الۡہَوٰی ؕ﴿۳﴾

3. اور وہ (اپنی) خواہش سے کلام نہیں کرتےo

3. And he does not speak out of his (own) desire.

(النَّجْم، 53 : 3)
Play Copy

اِنۡ ہُوَ اِلَّا وَحۡیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾

4. اُن کا ارشاد سَراسَر وحی ہوتا ہے جو انہیں کی جاتی ہےo

4. His speech is nothing but Revelation, which is sent to him.

(النَّجْم، 53 : 4)