اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو کیسے مطلع علیٰ الغیب فرمایا تھا؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > عقیدۂ علم غیب

Play Copy

وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ کُلَّہَا ثُمَّ عَرَضَہُمۡ عَلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ ۙ فَقَالَ اَنۡۢبِـُٔوۡنِیۡ بِاَسۡمَآءِ ہٰۤؤُلَآءِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۱﴾

31. اور اللہ نے آدم (علیہ السلام) کو تمام (اشیاء کے) نام سکھا دیئے پھر انہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا، اور فرمایا: مجھے ان اشیاء کے نام بتا دو اگر تم (اپنے خیال میں) سچے ہوo

31. And Allah taught Adam the names of all (things), and then presented them before the angels and said: ‘Tell Me the names of these things if you are true (in your assumption).’

(الْبَقَرَة، 2 : 31)