اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے لئے وسیلہ تلاش کرنے کا کیا حکم ہے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > عقیدۂ توسل

Play Copy

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ابۡتَغُوۡۤا اِلَیۡہِ الۡوَسِیۡلَۃَ وَ جَاہِدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِہٖ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۵﴾

35. اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اس (کے حضور) تک (تقرب اور رسائی کا) وسیلہ تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم فلاح پاجاؤo

35. O believers! Fear Allah persistently and keep looking for means to (approach and get closer to) Him and strive hard in His way so that you may prosper.

(الْمَآئِدَة، 5 : 35)