41. پھر اس دن کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت سے ایک گواہ لائیں گے اور (اے حبیب!) ہم آپ کو ان سب پر گواہ لائیں گےo
41. Then how it will be on the Day when We shall bring one witness from each Umma (Community), and, (O Beloved,) We shall bring you as a witness against them all?
84. اور جس دن ہم ہر اُمت سے (اس کے نبی کو اس کے اعمال پر) گواہ بنا کر اٹھائیں گے پھر کافر لوگوں کو (کوئی عذر پیش کرنے کی) اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ (اس وقت) ان سے توبہ و رجوع کا مطالبہ کیا جائے گاo
84. And the Day when We shall raise from every people (their Messenger as) a witness (to their deeds), then the disbelievers will not be accorded permission (to put forward any excuse), nor will they be asked (then) to turn to Allah in repentance.