انسانوں کے اعمال لکھنے کی ذمہ داری کن فرشتوں کی ہے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالملائکہ

Play Copy

وَ اِنَّ عَلَیۡکُمۡ لَحٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾

10. حالانکہ تم پر نگہبان فرشتے مقرر ہیںo

10. Whereas there are guardian angels appointed over you,

(الْإِنْفِطَار، 82 : 10)
Play Copy

کِرَامًا کَاتِبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾

11. (جو) بہت معزز ہیں (تمہارے اعمال نامے) لکھنے والے ہیںo

11. (Who are) dignified, the scribes (writing the records of all your deeds).

(الْإِنْفِطَار، 82 : 11)
Play Copy

یَعۡلَمُوۡنَ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾

12. وہ ان (تمام کاموں) کو جانتے ہیں جو تم کرتے ہوo

12. They know (all) those (actions) which you do.

(الْإِنْفِطَار، 82 : 12)