جہنمی لوگ فرشتوں سے کیا کہیں گے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالملائکہ

Play Copy

وَ نَادَوۡا یٰمٰلِکُ لِیَقۡضِ عَلَیۡنَا رَبُّکَ ؕ قَالَ اِنَّکُمۡ مّٰکِثُوۡنَ ﴿۷۷﴾

77. اور وہ (داروغۂ جہنّم کو) پکاریں گے: اے مالک! آپ کا رب ہمیں موت دے دے (تو اچھا ہے)۔ وہ کہے گا کہ تم (اب اِسی حال میں ہی) ہمیشہ رہنے والے ہوo

77. And they will cry out (to the guard of Hell): ‘O master, (better it is if) your Lord causes us to die.’ He will say: ‘(Now) you will live (in the same plight) forever.’

(الزُّخْرُف، 43 : 77)