221. اور تم مشرک عورتوں کے ساتھ نکاح مت کرو جب تک وہ مسلمان نہ ہو جائیں، اور بیشک مسلمان لونڈی (آزاد) مشرک عورت سے بہتر ہے خواہ وہ تمہیں بھلی ہی لگے، اور (مسلمان عورتوں کا) مشرک مردوں سے بھی نکاح نہ کرو جب تک وہ مسلمان نہ ہو جائیں، اور یقیناً مشرک مرد سے مؤمن غلام بہتر ہے خواہ وہ تمہیں بھلا ہی لگے، وہ (کافر اور مشرک) دوزخ کی طرف بلاتے ہیں، اور اللہ اپنے حکم سے جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے، اور اپنی آیتیں لوگوں کے لئے کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریںo
221. And do not marry idolatrous women until they become Muslims. Indeed, a Muslim slave-girl is better than a (free) idolatress, however pleasing she may seem to you. Nor give (the Muslim women) in marriage to idolaters till they embrace Islam. And certainly, a Muslim slave is better than an idolater, even though he should please you. These (idolaters and disbelievers) call you to Hell whilst Allah invites, by His decree, to Paradise and forgiveness and explains His Verses clearly to people so that they may take direction and guidance.
3. بدکار مرد سوائے بدکار عورت یا مشرک عورت کے (کسی پاکیزہ عورت سے) نکاح (کرنا پسند) نہیں کرتا اور بدکار عورت سے (بھی) سوائے بدکار مرد یا مشرک کے کوئی (صالح شخص) نکاح (کرنا پسند) نہیں کرتا، اور یہ (فعلِ زنا) مسلمانوں پر حرام کر دیا گیا ہےo
3. An adulterer does not (like to) marry (a chaste and virtuous woman) but only an adulteress or a polytheist, and no (pious man likes to) marry an adulteress (too) but only an adulterer or a polytheist. And this act (i.e., adultery) has been forbidden to the Muslims.