جہنمیوں کو کھانے کیلئے کیا دیا جائے گا؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالآخرت

Play Copy

اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوۡمِ ﴿ۙ۴۳﴾

43. بیشک کانٹے دار پھل کا درختo

43. Indeed, the tree bearing thorny fruit,

(الدُّخَان، 44 : 43)
Play Copy

طَعَامُ الۡاَثِیۡمِ ﴿ۖۛۚ۴۴﴾

44. بڑے نافرمانوں کا کھانا ہوگاo

44. Will be the food of the major sinners.

(الدُّخَان، 44 : 44)
Play Copy

کَالۡمُہۡلِ ۚۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾

45. پگھلے ہوئے تانبے کی طرح وہ پیٹوں میں کَھولے گاo

45. It will boil in the bellies like molten copper,

(الدُّخَان، 44 : 45)
Play Copy

کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۶﴾

46. کھولتے ہوئے پانی کے جوش کی مانندo

46. Like the seething of simmering water.

(الدُّخَان، 44 : 46)
Play Copy

خُذُوۡہُ فَاعۡتِلُوۡہُ اِلٰی سَوَآءِ الۡجَحِیۡمِ ﴿٭ۖ۴۷﴾

47. (حکم ہوگا:) اس کو پکڑ لو اور دوزخ کے وسط تک اسے زور سے گھسیٹتے ہوئے لے جاؤo

47. (It will be commanded:) ‘Seize him and drag him forcefully to the midst of Hell,

(الدُّخَان، 44 : 47)
Play Copy

ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِہٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِیۡمِ ﴿ؕ۴۸﴾

48. پھر اِس کے سَر پر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالوo

48. Then torment him by pouring boiling water over his head.

(الدُّخَان، 44 : 48)
Play Copy

ذُقۡ ۚۙ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡکَرِیۡمُ ﴿۴۹﴾

49. مَزہ چکھ لے، ہاں تُو ہی (اپنے گمان اور دعوٰی میں) بڑا معزّز و مکرّم ہےo

49. Taste it! Yes, you it is, the respectable and venerable (in your notion and claim).

(الدُّخَان، 44 : 49)
Play Copy

اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾

50. بیشک یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھےo

50. Certainly, this is the very Hell you used to doubt.’

(الدُّخَان، 44 : 50)