کیا سابقہ آسمانی کتابوں میں بھی یومِ آخرت پر ایمان رکھنے کا حکم تھا؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالآخرت

Play Copy

بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿۫ۖ۱۶﴾

16. بلکہ تم (اللہ کی طرف رجوع کرنے کی بجائے) دنیاوی زندگی (کی لذتوں) کو اختیار کرتے ہوo

16. Yet you go for (the pleasures of) the worldly life (instead of turning towards Allah),

(الْأَعْلیٰ، 87 : 16)
Play Copy

وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾

17. حالانکہ آخرت (کی لذت و راحت) بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہےo

17. Whereas (the comfort and pleasure of) the Hereafter is preferable and everlasting.

(الْأَعْلیٰ، 87 : 17)
Play Copy

اِنَّ ہٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۱۸﴾

18. بیشک یہ (تعلیم) اگلے صحیفوں میں (بھی مذکور) ہےo

18. Indeed, this (enlightenment) is (also contained) in earlier scriptures,

(الْأَعْلیٰ، 87 : 18)
Play Copy

صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی ﴿٪۱۹﴾

19. (جو) ابراہیم اور موسٰی (علیہما السلام) کے صحائف ہیںo

19. The scriptures of Ibrahim (Abraham) and Musa (Moses).

(الْأَعْلیٰ، 87 : 19)