قرآنِ مجید آسان کتاب ہے یا مشکل؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان باللہ

Play Copy

فَاِنَّمَا یَسَّرۡنٰہُ بِلِسَانِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۵۸﴾

58. بس ہم نے آپ ہی کی زبان میں اس (قرآن) کو آسان کر دیا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریںo

58. So We have made this (Qur’an) easy in your own tongue so that they may take advice.

(الدُّخَان، 44 : 58)