42. فرما دیجئے: اگر اس کے ساتھ کچھ اور بھی معبود ہوتے جیسا کہ وہ (کفار و مشرکین) کہتے ہیں تو وہ (مل کر) مالکِ عرش تک پہنچنے (یعنی اس کے نظامِ اقتدار میں دخل اندازی کرنے) کا کوئی راستہ ضرور تلاش کرلیتےo
42. Say: ‘Had there been some other gods with Him, as they (the idolaters and the disbelievers) say, then they would certainly have (jointly) found some passage to reach the Lord of the Throne (to interfere in His command and control system).’
22. اگر ان دونوں (زمین و آسمان) میں اللہ کے سوا اور (بھی) معبود ہوتے تو یہ دونوں تباہ ہو جاتے، پس اللہ جو عرش کا مالک ہے ان (باتوں) سے پاک ہے جو یہ (مشرک) بیان کرتے ہیںo
22. Had there been in these two (the heaven and the earth) other gods (as well) apart from Allah, then both would have been destroyed. So, Holy is Allah, the Lord of the Throne, Transcendent above all (the things) that these (polytheists) utter.