کششِ ثقل کس طرح پیدا کی گئی؟

زمرہ جات > سائنس و ٹیکنالوجی > طبیعیات

Play Copy

ثُمَّ اسۡتَوٰۤی اِلَی السَّمَآءِ وَ ہِیَ دُخَانٌ فَقَالَ لَہَا وَ لِلۡاَرۡضِ ائۡتِیَا طَوۡعًا اَوۡ کَرۡہًا ؕ قَالَتَاۤ اَتَیۡنَا طَآئِعِیۡنَ ﴿۱۱﴾

11. پھر اللہ تعالىٰ سماوی کائنات كى طرف متوجہ ہوا كہ وہ (اُس وقت) دُھواں (سا) تھا، پھر اُسے (یعنی سماوی کائنات کو) اور زمين كو حكم ديا كہ تم دونوں (ایک توازن کے ساتھ باہمى بقا کے اُصول كے مطابق چلو،) خوشى سے (اس قانون كے تحت) آؤ يا ناخوشى سے؛ اُن دونوں نے كہا كہ ہم (قوانينِ قدرت كے تحت) خوشى سے حاضر ہيںo

11. Then He turned towards the heavenly universe-that was (all) smoke. So He said to it (the heavenly spheres) and the earth: ‘Get in (compliance with Our system) either under the influence of mutual attraction and coordination or under aversion and revulsion.’ Both said: ‘We submit with pleasure.’

(فُصِّلَت - - حٰم السَّجْدَة، 41 : 11)